سرمایہ کاروں کی فہرست


سرمایہ کاروں کی فہرست
نوٹ : شیئر ہولڈرز کی فہرست تک رسائی کے لیے، سلک بینک لمیٹڈ کا ممبر جو انتخابات میں مقابلے کا ارادہ رکھتاہے ، یئے گئے ای میل ایڈریس پر ای میل بھیجے۔جس میں شیئر ہولڈرز کی فہرست تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت مانگی گئی ہو اور اپنا فولیو نمبر /سی ڈی سی اکاؤنٹ نمبر اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر واضح طور پر تحریر کیا گیا ہو تاکہ اس کو پاس ورڈ فراہم کیا جاسکے ۔ companysecretary@silkbank.com.pk