ادارہ جاتی سماجی ذمہ داری


سلک بینک معاشرے کو بطور مجموعی بہتر بنانے میں سماجی ذمہ داری نبھانے کے لیے پُر عزم ہے ۔بینک خاص طور پر بچوں کی صحت ، تعلیم اور جسمانی نشوونما اور تاریخی و ثقافتی بقا کے پروگرام کے ساتھ منسلک ہو کر اعانت کے لیے پُر عزم ہے لیکن صرف ان ہی تک محدود بھی نہیں ہے